قرآن

Al-Quran (القرآن)

ترجمہ: صفدربھٹی
سورۃ الانعام
آیات 20 تا 21
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
20. وہ لوگ کہ جنہیں کتاب دی گئی آپ کو اسی طرح پہچانتے ہیں جیسے اپنے بیٹوں کو تو جنہوں نے اپنا نقصان کر لیا وہ نہیں مانیں گے.
21. بھلا اُس سے بڑا ظالم کون ہے جو اللّہ کے بارے جھوٹ کہے یا اُس کی آیات کو جھٹلائے، سن لو کہ ظالم فلاح نہیں پائیں گے.

Al Qur’aan
Surah Al Anaam (6th chapter)
Verses 20 to 21

In the name of Allah the Beneficent the Merciful

20. They to whom We have given book know him like they know their sons but they who have lost themselves will not believe.

21. Who is the most wicked than him who forged lies about God or denied His verses, the wicked ones, certainly, will not prosper

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

اسلاميات قرآن

Surah Al-Takathur

  • ستمبر 23, 2019
What Surah Al-Takathur Explains: By: AMMARA KAISER
قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • ستمبر 25, 2019
١ ۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (In the name of God, the Gracious, the Merciful) ٢ ۔ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ