بشکریہ: صفدربھٹی
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
القرآن الکریم
سورۃ الانعام
آیت 1 تا 2
سزاوارِ تحسین بس اللّہ ہی ہیں جس نے آسمانوں اور زمین کو تخلیق کیا اور اندھیرے اور روشنی بنائے، تو وہ لوگ جنہوں نے نہیں مانا وہ اپنے پروردگار کے برابر ٹھہراتے ہیں
وہ جس نے تم سب کو مٹی سے پیدا کیا اور پھر ایک معیاد مقرر کر دی اس کے ہاں تو مدت مقرر ہے، مگر تم شک کرتے ہو
Al Qur’aan
Surah Al Anaam (cattle)
verse 1 and 2
In the name of Allah the Beneficent the Merciful
All sort of Praise is due for Allah Who createed the heavens and the earth and made glooms and light, but they who denied ascribe equals to their Lord.
He Who createed ye from clay then decided a term, and the term is fixed with Him but ye doubt