اسلاميات ديگر

اللہ کا کلام قرآن پاک


تحریر: سلمیٰ جیلانی
 قرآن مجید ہمارے درمیان نہ ہوتا تو کب کے برباد ہو گئے ہوتے – قرآن کے ہر حرف میں ہدایت بھی ہے روشنی بھی اور اللہ سے رابطے کا سب سے بڑا ذریعہ ہر ایک آیت میں شفاء ہے اور محبت کے سوتے بھی پھوٹتے ہیں۔
       اللہ سے بات کرنی ہو تو قرآن پڑھو بس دل کا تعلق جوڑنے کی دیر ہے پھر دیکھو کیا کیا اسرار کھلتے ہیں – ٹوٹے دلوں کی تسکین کا سامان ہے جب ہر طرف مایوسی کا اندھیرا چھایا ہو ایسے میں سورۂ یٰسین کیسے مرہم رکھتی ہے اس کا اندازہ وہی لگا سکتا ہے جو خود اس کیفیت سے گزرا ہو ۔
      اللہ تعالیٰ ہمیں اور آنے والی نسلوں کو قرآن پاک کا فہم اور اس کی محبت عطا فرمائے آمین

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like