ادب ديگر

خدارا احتیاط کیجیے


از: یونس خیال 
     فیس بک اور سوشل میڈیا پر اشعار اور اقوال زریں فارورڈ کرنے کا ایک عجیب اوربعض حالات میں بے مقصد سی دوڑ نظرآرہی ہے ۔ ہرکوئی اسے کارِ خیرجان کر اور شاید جنت میں داخلے کی کنجی سمجھ کربھی اس دوڑ میں شریک نظر آرہا ہے ۔ 
    اچھی بات اور اچھی فکر کی ترسیل صدقہ جاریہ ضرورہے لیکن خداکے لیے اتنی تحقیق ضرور کرلیا کریں کہ جو اشعار یا اقوال آپ فرورڈ کررہے ہیں اور جس مفکر یا شاعر کانام اس پر درج ہے ، وہ درست بھی ہے یا نہیں ۔
اس حوالے سے سب سے زیادہ دکھ والی بات دوسرے شاعروں کے کلام کوحضرت علامہ اقبال کے نام سے منسوب کرکے فاروڈ کرنا ہے ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کام میں پڑھے لکھے احباب بھی شریک ہوچکے ہیں جو اردو ادب کو نئی نسل تک پہنچانے کی خدمت پرمامورہیں ۔
   ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک دوست نے مجھے وٹس ایپ پر علامہ اقبال کے نام سے منسوب کرکے درج ذیل اشعار بھجوائے ۔ اتفاق سے میرے حافظے میں محفوظ ہے کہ یہ اشعارسرگودھا سے جناب آصف راز صاحب کے ہیں ۔ پھر بھی میں نے سرگودھافون کرکے جناب پروفیسر یوسف خالد  تصدیق کی ہے تاکہ میں پورے یقین سے یہ بات کرسکوں ۔
خدا را احتیاط کیجیے اس طرز کے معاملات میں ۔
آصف رازصاحب کے خوب صورت اشعار دیکھیے ۔

km

About Author

1 Comment

  1. Dr Shabbir Ahmad Qadri

    ستمبر 13, 2019

    yeh Iqbal kay saath ziadati hay keh har she’r ko un say mansoob kar dia ja’y , Kulleyyat-e-Iqbal say she’r naql kiay jayn to koe baat bhi hay , idhar udhar kay she’ron ko Iqbal say mansoob karna aour baghair tasdeeq kay Facebook per saja daina Iqbal dushmani kay siwa kuchh nahyn . Khayal sb aap nay bar waqt girift ki hay aour durust ki ha.

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

ادب ديگر

اعزاز

  • اگست 8, 2019
از : سنیہ منان ایوان صدر مہمانوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔یوم آزادی کی آمد آمد تھی ۔ حکومتی
ادب ديگر

حضرت شاہ نعمت اللہ ولی کرمانی کی پیش گوئیاں

  • اگست 9, 2019
 از:  ڈاکٹرمعین نظامی (بشکریہ جناب ناصرمحموداعوان)                 حضرت شاہ نعمت اللہ ولی کرمانی(