بزمِ خواتین خیال نامہ

مٹن چانپ فرائی

ترکیب : عمارہ قیصر

  اس امیج کا "ALT" ٹیگ نہیں ہے. اور اس کی فائل کا نام image-2.png ہے

اجزا:

چانپ (ٓادھا کلو)

(دو عدد) انڈے

میدہ (تین بڑے چمچ)

لہسن (دس جو ئے)

گرم مصالحہ پاؤڈر ( ایک چائے کا چمچ)

دھنیا پاؤڈر ( ٓادھا چائے کا چمچ)

نمک ( حسبِ ذائقہ)

کالی مرچیں پسی ہوئی( ٓادھا چائے کا چمچ)

سرخ مرچ پاؤڈر ( حسبِ ذائقہ)

تیل یا گھی (تلنے کے لیے)

بنانے کا طریقہ:

پانی میں کالی مرچ پاؤڈر، نمک ،لہسن  اور چانپیں ڈال کر ُابال لیں۔جب چانپیں گل جاٰٗئیں تو اتار لیں۔انڈوں کو اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔انڈوں میں نمک،کالی مرچیں، سرخ مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور میدہ ملا کر خوب اچھی طرح سے مکس کر لیں اور یک جان ٓامیزہ بنا لیں۔کڑاھی میں تیل یا گھی گرم کر لیں ایک ایک چانپ کو انڈے والا ٓامیزہ لگا لیں اور فرائی کر لیں اور ہلکا بادامی رنگ ہونے پر نکالتے جائیں۔فرائی مٹن چانپ تیار ہے۔

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خیال نامہ

خیال نامہ

  • جولائی 10, 2019
’’ خیال نامہ ‘‘  السلام علیکم احبابِ گرامی! ہمارا معاشرہ بہت سے فکری مغالطوں اور ذہنی انتشار کا شکار   ہے
خیال نامہ

بانوکی ڈائری

  • جولائی 12, 2019
از : صا ئمہ نسیم بانو علم بالقلم وہ قادرِ مطلق, عظیم الشان خالق, تیرا رب جب آسمانی صحیفے کو